دبئی میں ملاقات سے شادی تک: نیلم منیر کی محبت کی کہانی

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں، ان کے شوہر محمد رشید کا تعلق پاکستان کے شہر میاں والی سے ہے۔ نئے سال کے آغاز پر نیلم نے دبئی میں اپنی شادی کی تصاویریں شیئر کیں۔ ایک  انٹرویو میں نیلم کے دیور سمر رنجھا نے خاندان اور جوڑے … Continue reading دبئی میں ملاقات سے شادی تک: نیلم منیر کی محبت کی کہانی