ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس ناپید ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس کی قیمتوں میں یکم نومبر 2023 سے تقریباً 200 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے شہریوں کے بجٹ کو … Continue reading ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری