خیبر پختونخوا، شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں گیس ذخائر کی صورتحال میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کی۔ماڑی پیٹرولیم نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ گیس شیوا 2 نامی کنویں سے … Continue reading خیبر پختونخوا، شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت