غزہ جنگ: پاکستان میں اسرائیل کی حامی کمپنیوں کا بائیکاٹ کتنا کامیاب ہے؟

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے باعث پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، اگرچہ مسلم حکومتیں اسرائیل کیخلاف سوائے مذمتوں کے بے کار ‘ہتھیار’ سے کام چلانے کے اور کچھ نہیں کر پارہیں، تاہم مسلم دنیا کے عوام عملی طور پر اگر کوئی ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں … Continue reading غزہ جنگ: پاکستان میں اسرائیل کی حامی کمپنیوں کا بائیکاٹ کتنا کامیاب ہے؟