کراچی والوں تیار ہو جاؤ! ینگ سٹنرز 4 اکتوبر کو ایکسپو سینٹر میں ہلا گلا مچانے آ رہے ہیں

کراچی میں موسیقی کے شائقین کے لیے ایک شاندار تفریح کا موقع آنے والا ہے کیونکہ مشہور ہپ ہاپ جوڑی ینگ سٹنرز 4 اکتوبر کو ایکسپو سینٹر کے اسٹیج پر اپنے لائیو شو کے ساتھ جوش و خروش بکھیریں گے۔ طلحہ انجم اور طلحہ یونس پر مشتمل یہ جوڑی جنوبی ایشیا کے ہپ ہاپ منظر … Continue reading کراچی والوں تیار ہو جاؤ! ینگ سٹنرز 4 اکتوبر کو ایکسپو سینٹر میں ہلا گلا مچانے آ رہے ہیں