غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین قرار، فلسطینیوں کی شہادتیں بڑھ گئیں، غذائی بحران کا خدشہ

اسرائیل کی جارحیت اور مسلسل بمباری کے باعث غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین قرار دے دی گئی، فلسطینیوں کی شہادتیں 3500سے تجاوز کر گئیں جبکہ 20 لاکھ فلسطینیوں کو غذائی بحران کا بھی خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے ہسپتال پر بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد بھی اسرائیل کی جارحیت … Continue reading غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین قرار، فلسطینیوں کی شہادتیں بڑھ گئیں، غذائی بحران کا خدشہ