بھارتی لڑکی کے دل لُٹیا پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

ایک وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان لڑکی کا شاندار رقص انٹرنیٹ پر ہلچل مچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اس ویڈیو میں لڑکی کو جاززی بی اور ایپچی انڈین کے مقبول پنجابی گانے “دل لُٹیا” پر دلکش رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں پرکشش رقص اور سیاہ رنگ کے لباس نے بڑی توجہ … Continue reading بھارتی لڑکی کے دل لُٹیا پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی