گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اوراداکار گوہر رشید کی شادی کی تاریخ بالآخر سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں 2 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ گزشتہ … Continue reading گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل