ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: دو روز کے دوران سونے کی قیمتوں میں 3100 روپے کمی واقع ہوگئی۔ جمعرات کو فی تولہ سونا 1800 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 71 روپے ہوگئی۔عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا … Continue reading ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی