سونے کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ؛ جانیں ایک تولہ سونے کتنے کا ہوگیا

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، اج ایک تولہ سونا ایک ہزار 700 جبکہ فی 10 گرام سونا ایک ہزار 458 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار … Continue reading سونے کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ؛ جانیں ایک تولہ سونے کتنے کا ہوگیا