عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ اضافہ، سونے کی قیمت آج تاریخ کی تمام بلندیاں پار کرگئی، پاکستان میں بھی اضافہ متوقع

کراچی: پیر 29 ستمبر 2025 کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے اثرات کے باعث پاکستانی مارکیٹ میں بھی آج نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا صفر اعشاریہ8 فیصد اضافے کے ساتھ 3789اعشاریہ 39 ڈالر تک جا پہنچا جبکہ دسمبر … Continue reading عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ اضافہ، سونے کی قیمت آج تاریخ کی تمام بلندیاں پار کرگئی، پاکستان میں بھی اضافہ متوقع