خرید و فروخت سے پہلے نرخ جان لیں! پاکستان میں آج پیر 29 ستمبر کو سونے کی قیمتیں

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ سیشن میں ہونیوالے اضافے کے بعد فی تولہ اور فی دس گرام سونا مہنگا ہوا، یہ قیمتیں آج دوپہر بجے تک مؤثر رہیں گی جس کے بعد اگلے 24 گھنٹوں کے لیے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور سمیت بڑے … Continue reading خرید و فروخت سے پہلے نرخ جان لیں! پاکستان میں آج پیر 29 ستمبر کو سونے کی قیمتیں