پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ سے تجاوز، آج بھاری اضافے نے مارکیٹ میں تہلکہ مچادیا

کراچی: پیر 29 ستمبر 2025 کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا جو عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے براہ راست اثرات ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط سونا 5900 روپے کے اضافے کے ساتھ فی تولہ 4 لاکھ … Continue reading پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ سے تجاوز، آج بھاری اضافے نے مارکیٹ میں تہلکہ مچادیا