کسی بھی وقت وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں۔گورنر بلیغ الرحمان

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی توڑنا نہیں چاہتے۔ کسی بھی وقت وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی عمران خان کے ایماء پر کسی بھی وقت پنجاب اسمبلی توڑنے کا عندیہ دے چکے … Continue reading کسی بھی وقت وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں۔گورنر بلیغ الرحمان