گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

کراچی: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے آج کراچی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023ء تا 2028ء’’ایس بی پی وژن 2028ء‘‘ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، کراچی میں ہونے والی اس تقریب میں بینک کی سینئر انتظامیہ نے شرکت کی۔ ’’اسٹیٹ بینک وژن 2028ء‘‘ اسٹیٹ بینک ایکٹ … Continue reading گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا