شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پولیو ویکسین سے مشروط کرنے کی تجویز

پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے تجویز دی ہے کہ قومی شناختی کارڈ، فارم بی اور پاسپورٹ کے اجراء کے لیے پولیو ویکسینیشن کو لازمی قرار دیا جائے۔ وزیرِاعظم کے قومی صحت کے کوآرڈینیٹرڈاکٹر ملک مختار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی۔ … Continue reading شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پولیو ویکسین سے مشروط کرنے کی تجویز