پشاور والوں کے لیے بڑی خوشخبری! اب ہفتے میں 5 دن ابوظہبی جانے کا موقع

اتحاد ایئرویز نے 2014 کے بعد پہلی بار پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ (بی کے آئی اے پی) پر اپنی پروازیں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ اتحاد ایئر ویز اب ابوظہبی سے پشاور کے لیے ہفتے میں پانچ پروازیں چلائے گی جوکہ پیر منگل، جمعرات، جمعہ اور اتوار کو آپریٹ ہوں گی۔ پشاور سے واپسی … Continue reading پشاور والوں کے لیے بڑی خوشخبری! اب ہفتے میں 5 دن ابوظہبی جانے کا موقع