موبائل فون استعمال کرنیوالے ہوشیار! مشہور ایپس میں خطرناک کوڈ شامل، ڈیٹا چوری اور ہیکنگ کا خطرہ

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے ایک نہایت سنگین سائبر حملے سے متعلق ہائی پرائیورٹی وارننگ جاری کی ہے جس نے دنیا بھر میں استعمال ہونے والے مقبول سافٹ ویئر ٹولز کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ انکشاف 8 ستمبر 2025 کو سامنے آیا جب ہیکرز نے ایک معتبر ڈویلپر جوش … Continue reading موبائل فون استعمال کرنیوالے ہوشیار! مشہور ایپس میں خطرناک کوڈ شامل، ڈیٹا چوری اور ہیکنگ کا خطرہ