حدیقہ کیانی اسکردو پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اسکردو سے خوبصورت تصاویر جاری کردی۔ اداکارہ حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلکش تصاویر پر مبنی پوسٹ جاری کی جس میں انہیں اسکردو کے دلفریب مقامات سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post … Continue reading حدیقہ کیانی اسکردو پہنچ گئیں، تصاویر وائرل