ایمی ایوارڈ: یہودی اداکارہ نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرکے پوری دنیا کو حیران کردیا، ویڈیو کی دھوم

امریکی اداکارہ اور کامیڈین ہنا آئنبنڈر نے کہا ہے کہ وہ ایک یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا اپنی اخلاقی اور انسانی ذمہ داری سمجھتی ہیں۔ ہنا نے حال ہی میں ایمی ایوارڈز میں کامیڈی سیریز ہیکز کے لیے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ View this post on Instagram … Continue reading ایمی ایوارڈ: یہودی اداکارہ نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرکے پوری دنیا کو حیران کردیا، ویڈیو کی دھوم