بھارت کے پہلے سانولے فلم اسٹار رجنی کانت کی سالگرہ، کیا کھویا، کیا پایا؟

بھارت کے پہلے سانولی رنگت کے حامل فلم اسٹار رجنی کانت کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے جسے بالی ووڈ پر سب سے طویل عرصے تک ہیرو کے کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ تفصیلات کے مطابق شیوا جی راؤ گائیکواڑ کے نام سے 12 دسمبر 1950 کے روز جنم لینے والے رجنی کانت آج … Continue reading بھارت کے پہلے سانولے فلم اسٹار رجنی کانت کی سالگرہ، کیا کھویا، کیا پایا؟