کیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا؟

امید کی جارہی ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہونے کا اعلان کر دیں گے، حالانکہ ان کی سوچ سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہانہوں نے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ یہ بات گلوب اینڈ میل کی ان رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا … Continue reading کیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا؟