کیا امام کعبہ نے مسلمانوں کو غزہ جنگ سے لا تعلق رہنے کا کہا ہے؟

غزہ پر اسرائیل کی ایک ماہ سے جاری بدترین جارحیت پر دنیا بھر کے مسلمان شدید اضطراب کا شکار ہیں اور مسلم حکمرانوں سے اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں، ایسے میں امام کعبہ شیخ سدیس کے ایک بیان نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے اور انہیں مسلم عوام کی … Continue reading کیا امام کعبہ نے مسلمانوں کو غزہ جنگ سے لا تعلق رہنے کا کہا ہے؟