کیا کنگنا رناوت کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا؟

بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کے لیے انٹرنیٹ پر ٹرینڈ کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے، تاہم ان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے صارفین کو شکوک اور افواہوں میں ڈال دیا ہے۔ شوبز ویب سائٹ ’کُوئی مُوئی‘ کے مطابق کنگنا رناوت کی نئی تصویر فوٹوگرافر یوگین شاہ کی … Continue reading کیا کنگنا رناوت کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا؟