کیا قیمتوں کی دوڑ میں وقفہ آ گیا؟ جانیے فی تولہ سونے کی تازہ ترین نرخ

آج 24 ستمبر 2025 کو مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں، مقامی صرافہ بازار میں ایک تولہ سونے 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے میں خریدا اور بیچا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے نرخ کے مطابق آج سونے اور چاندی … Continue reading کیا قیمتوں کی دوڑ میں وقفہ آ گیا؟ جانیے فی تولہ سونے کی تازہ ترین نرخ