بحیرہ عرب میں شدید زلزلے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے ماہر کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں زلزلے کا خطرہ ہے، تاہم اس طرح کے زلزلے کے واقعات کی درست پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بحیرہ عرب میں مکران کے جنوب میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹیکٹونک پلیٹس کا سنگم موجود … Continue reading بحیرہ عرب میں شدید زلزلے کا امکان