‘تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی’ ترک رکن پارلیمان غزہ پر تقریر کے دوران ہارٹ اٹیک سے جان بحق
ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ حسن بتمس ایوان میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف تقریر کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گئے، بعد ازاں اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق 53 سالہ رکن حسن بتمس پارلیمنٹ میں غزہ کی صورت حال پر خطاب کر رہے تھے اور غزہ میں بالخصوص بچوں … Continue reading ‘تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی’ ترک رکن پارلیمان غزہ پر تقریر کے دوران ہارٹ اٹیک سے جان بحق
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed