خیرپورمیڈکل کالج کی طالبہ سنیہا جیوتی کی پراسرارموت کیسے ہوئی؟

خیرپورمیڈکل کالج میں ایم بی بی ایس کی طالبہ سنیہا جیوتی کی پراسرار موت کے بعد سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل ائیر کی طالبہ سنیہا جیوتی کی لاش گرلز ہاسٹل سے ملی جس سے طلبہ و طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ منگل … Continue reading خیرپورمیڈکل کالج کی طالبہ سنیہا جیوتی کی پراسرارموت کیسے ہوئی؟