لمبی چھٹیاں، طلبہ کی موجیں! کراچی سمیت پورے سندھ میں اسکول، کالجز کتنے دنوں کیلئے بند؟

سندھ میں صوبائی ملازمین کی پنشن اور الاؤنسز میں کٹوتی کے خلاف جاری مرحلہ وار احتجاج نے شدت اختیار کر لی ہے،کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع میں صوبائی محکموں کے ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے، جس کے باعث روز مرہ سرکاری امور بری طرح … Continue reading لمبی چھٹیاں، طلبہ کی موجیں! کراچی سمیت پورے سندھ میں اسکول، کالجز کتنے دنوں کیلئے بند؟