کیا آپ بھی پیسہ بینک میں رکھتے ہیں، جانتے ہیں بینک اکاؤنٹس میں کتنی رقم قانونی طور پر محفوظ ہے؟

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ڈپازٹس کی سیکورٹی کے حوالے سے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں بینک ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر سلیم … Continue reading کیا آپ بھی پیسہ بینک میں رکھتے ہیں، جانتے ہیں بینک اکاؤنٹس میں کتنی رقم قانونی طور پر محفوظ ہے؟