پٹرول کی قیمت میں عوام کو کتنا بڑا ریلیف ملنے کی توقع ہے؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ پاکستانی عوام کو بھی یکم دسمبر سے تیل کی مد میں بڑا ریلیف ملنے جا رہا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کی وجہ اوپیک پلس کا اجلاس بتایا جارہا ہے جس میں … Continue reading پٹرول کی قیمت میں عوام کو کتنا بڑا ریلیف ملنے کی توقع ہے؟