پاکستان میں بلا سود سستی الیکٹرک بائیک کا مکمل انسٹالمنٹ پلان

پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں الیکٹرک بائیک کا رجحان بڑھتا دکھائی دے رہا ہے جبکہ حکومت نے بھی وی بائیکس کی حمایت کردی ہے جس کے بعد سستی الیکٹرک بائیکس کے حوالے سے مختلف منصوبے سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ الیکٹرک بائیکس ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے بھی اہمیت رکھتی ہیں کیونکہ پاکستان … Continue reading پاکستان میں بلا سود سستی الیکٹرک بائیک کا مکمل انسٹالمنٹ پلان