کوئٹہ میں لاکھوں روپے مالیت کا سونا ہتھیانے کیلئے خاتون کا سفاکانہ قتل کرنے والے ملزمان کیسے پکڑے گئے؟

کوئٹہ میں 35 سالہ تنہا خاتون کے سفاکانہ قتل کا معما پولیس نے حل کر لیا۔ ابتدا میں یہ واردات ایک سیدھی سادی چوری اور قتل معلوم ہوئی جس میں شبہ خاتون کے گھریلو ملازم اور اس کے بھائی پر گیا۔ خاتون کی بہن نے ایف آئی آر میں بھی دونوں کو نامزد کیا تھا۔ … Continue reading کوئٹہ میں لاکھوں روپے مالیت کا سونا ہتھیانے کیلئے خاتون کا سفاکانہ قتل کرنے والے ملزمان کیسے پکڑے گئے؟