بشار الاسد کے بھائی کی سینکڑوں لگژری گاڑیاں پکڑی گئیں

معزول شامی صدر بشار الاسد کے بھائی ماہر الاسد کی سینکڑوں لگژریوں گاڑیوں کے بارے میں تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا پلیٹ فارم صحیفہ المرصد نے اپنی ایک ویڈیو رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ماہر الاسد کے گیراج میں 1330 گاڑیاں موجود ہیں اور یہ ساری گاڑیاں ذاتی تفریح کے لیے … Continue reading بشار الاسد کے بھائی کی سینکڑوں لگژری گاڑیاں پکڑی گئیں