مجھے ایک میچ کی وجہ سے کپتانی نہیں ملی اور نہ جائے گی، بابراعظم

احمد آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے ایک میچ کی وجہ سے کپتانی نہیں ملی اور نہ جائے گی۔ پاک بھارت میچ سے ایک دن پہلے احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ کل کے میچ میں اچھی پرفارمنس … Continue reading مجھے ایک میچ کی وجہ سے کپتانی نہیں ملی اور نہ جائے گی، بابراعظم