آئی سی سی کا ریفری کی تبدیلی سے انکار! کیا پاکستان ایشیا کپ کا بائیکاٹ کریگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے باضابطہ طور پر پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل … Continue reading آئی سی سی کا ریفری کی تبدیلی سے انکار! کیا پاکستان ایشیا کپ کا بائیکاٹ کریگا؟