صہیونی پروپیگنڈا بے نقاب، یرغمالی اسرائیلی خاتون حماس کے حسن سلوک سے متاثر

7 اکتوبر کو غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے پر حماس کے حملے میں زندہ بچ جانے والی ایک اسرائیلی خاتون نے صہیونی بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں بیشتر اسرائیلی شہری اپنی ہی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، جبکہ اس دوران اسرائیلی فورسز کے مقابلے … Continue reading صہیونی پروپیگنڈا بے نقاب، یرغمالی اسرائیلی خاتون حماس کے حسن سلوک سے متاثر