اسرائیل اپنی جیلوں سے ہمارے تمام قیدی رہا کر دے تو یرغمالیوں کو رہا کر دینگے، حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عز الدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اگر اپنی جیلوں میں ہمارے تمام قیدی رہا کر دے تو اس کے بدلے میں تنظیم سات اکتوبر کے حملے کے دوران یرغمال بنائے تمام افراد کو رہا کر دے گی۔ حماس کے زیر انتظام چلنے والے الاقصیٰ سیٹلائیٹ … Continue reading اسرائیل اپنی جیلوں سے ہمارے تمام قیدی رہا کر دے تو یرغمالیوں کو رہا کر دینگے، حماس