غیر قانونی کاروبار بند، کراچی کی کرنسی مارکیٹ میں ویرانی کا ڈیرہ

کراچی میں ملکی و غیرملکی کرنسی اور پرائز بانڈز کی خرید و فروخت کی سب سے بڑی بولٹن مارکیٹ میں ان دنوں ویرانی چھائی ہوئی ہے۔ اس بازار میں 100 سے زیادہ دکانوں اور کاؤنٹرز پر کرنسی کی تبدیلی اور پرائز بانڈز کی خرید و فروخت کا کام ہوتا ہے مگر حکومت کی جانب سے … Continue reading غیر قانونی کاروبار بند، کراچی کی کرنسی مارکیٹ میں ویرانی کا ڈیرہ