امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے بھی جلد شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹر کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی ٹیم کے اوپنر امام الحق کا نکاح 25 نومبر 2023 بروز ہفتہ کو طے پایا ہے جبکہ اگلے روز لاہور میں دعوت ولیمہ کا اہتمام … Continue reading امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی