آئی ایم ایف نے پاکستان میں بے روزگاری اورمہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں بے روزگاری اورمہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے تاہم مہنگائی پھر بھی 18.5 فیصد اور بے روزگاری 8 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔ آئی ایم ایف کی پاکستان میں بے … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان میں بے روزگاری اورمہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی