کراچی میں سول سوسائٹی کے تحت اسرائیلی جارحیت کیخلاف ریلی، دیکھئے تصاویر میں

پاکستان کی سول سوسائٹی نے کراچی میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی، جس میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ انسانیت کے خلاف جرائم پر اسرائیل کا احتساب کرے۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت اور … Continue reading کراچی میں سول سوسائٹی کے تحت اسرائیلی جارحیت کیخلاف ریلی، دیکھئے تصاویر میں