اسٹیٹ بینک کے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ
اسٹیٹ بینک کے بورڈآف ڈائریکٹرزنے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے ایگزیکٹوڈائریکٹر کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے،تنخواہوں میں اضافے کااطلاق یکم جولائی2023 سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک کے بغیرپینشن والے افسران کی تنخواہوں میں 15 سے30 فیصداضافہ کردیا … Continue reading اسٹیٹ بینک کے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed