سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی: سائفر کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سرکاری دستاویز سائفر کی معلومات عام کرنے کے الزام میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سابق وزیر اعظم عمران … Continue reading سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی