کاروبار کیلئے 10 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے؛ اپلائی کرنے کا طریقہ جان لیں

پنجاب حکومت نے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے ایک انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے آسان کاروبار کارڈ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت صوبے بھر کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کو ایک لاکھ روپے سے لے کر 10 لاکھ روپے تک کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ … Continue reading کاروبار کیلئے 10 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے؛ اپلائی کرنے کا طریقہ جان لیں