ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

تہران: ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی عدلیہ سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے جاسوس کو جنوب مشرقی … Continue reading ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی