اسرائیل جلد اپنی ہی لگائی آگ میں بھسم ہوجائے گا، ایرانی صدر

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے سفاکانہ حملے میں 500 فلسطینیوں کی شہادت پر یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے طاقت کے زعم میں معصوم اور بے کس مریضوں کو بے رحمی سے نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر … Continue reading اسرائیل جلد اپنی ہی لگائی آگ میں بھسم ہوجائے گا، ایرانی صدر