اسرائیل پر اسرار سائبر حملوں کی زد میں آگیا

اسرائیل میں ہونے والے ایک اچانک اور پراسرار سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیلی ایمبولینس، پولیس اور فائر سروسز کے باہمی مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے اس واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ سائبر حملے کی روک تھام اور خرابی کو دور کیے جانے سے قبل پراسرار … Continue reading اسرائیل پر اسرار سائبر حملوں کی زد میں آگیا