غزہ پر حملوں کے 2 ماہ مکمل، اسرائیل نے 16 ہزار فلسطینی شہید کردئیے

غزہ پر حملوں کے 2 ماہ مکمل ہوچکے ہیں جس کے دوران اسرائیل نے 16 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 110 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ 1 روز میں بریج کیمپ، نصیرات، دیرالبلاح اور خان یونس کے علاقوں میں … Continue reading غزہ پر حملوں کے 2 ماہ مکمل، اسرائیل نے 16 ہزار فلسطینی شہید کردئیے