اسرائیل کے شدید حملے، غزہ میں جنگ بندی کے بعد مزید 700فلسطینی شہید

اسرائیل کے شدید حملوں کے نتیجے میں غزہ میں جنگ بندی کے بعد مزید 700 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2روز کے دوران اسرائیلی فوج نے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 700سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا۔ الشجاعیہ کی رہائشی عمارت پر بمباری سے 200افراد … Continue reading اسرائیل کے شدید حملے، غزہ میں جنگ بندی کے بعد مزید 700فلسطینی شہید